جس ملک کے جج ایسے ہوں یقین کیجئے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ جان جائیں گے کہ پاکستان کے اتنے خراب حالات کا اصل ذمہ دار کون ہے۔۔۔ قانوں کے رکھوالے ہی قانوں کی دھجیاں اُڑانے لگے۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو ایسے کرپٹ نظام سے جلد نجات عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ان کالے کوٹ والوں کے کالے کرتوت ساری قوم تک پہنچا دیں۔۔۔۔ یہ ہم سب کا فرض ہے۔۔۔
0 comments:
Post a Comment